کل قيامت کو ہماري پوچھ گچھ ہو گي ! اس ميں شک نہيں کہ کل قيامت کو ہر کسي سے اس کو سونپي گئي ذمہ داريوں کے لحاظ سے پوچھ گچھ ہو گي - ليکن اگر ميرے ماتحت دو افراد کام کر رہے ہيں تو مجھ پر لازم ہے کہ انہي دو افراد کے ساتھ اچھا سلوک کروں اور جو ڈائريکٹر جنرل ہے اس کي ذمہ دارياں دوسري نوعيت کي ہيں - ہمارے ملک ميں ايک مسئلہ يہ ہے کہ ہر شخص دوسرے کو قصوروار ٹھہراتا ہے - مجھے اپني حد تک صحيح کام کرنا چاہيۓ - ميرا دوسروں سے کيا کام ؟ اگر ميں نے بھي برا عمل کيا تو
برچسب:
نویسنده: مینا رضایی